مزید فتاوی
۴۔ مسجد میں جماعت کیساتھ یا کوئی آدمی اکیلے نماز پڑھ رہا ہے۔کہ اچانک زلزلہ آگیا۔توکیا دوران زلزلہ نماز توڑنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
۴۔ زلزلہ کے آنے پر اگر عمارت کے گر جانے کا خوف ہو تو نماز کو توڑ دینا جائز ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved