• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زم زم کے علاوہ کوئی اور پانی کھڑے ہوکرپینا

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا زمزم کے علاوہ کوئی اور پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

زمزم کے علاوہ وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔

فتاویٰ شامی: (1/275) میں ہے:

إنه لا كراهة فيهما في الشرب قائماً بخلاف غيرهما

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved