- فتوی نمبر: 12-143
- تاریخ: 29 مئی 2018
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کراقم کہ زمین کا عشر اخراجات نکالنے کے بعد ہوگا یا پہلے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اخراجات نکالنے سے پہلے ادا کرنا ہوگا
© Copyright 2024, All Rights Reserved