مزید فتاوی
اسی طرح سے زمین ٹھیکے پر دینا، خواہ مزارع یا کاشتکار کو بارشوں یا فصل کو منڈی یا کسی اور بیماری کیوجہ سے گھاٹا پڑے۔ لیکن مالک تو طے شدہ رقم ہی وصول کرے گا؟
زمین ٹھیکے یعنی کرایہ پر دینا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved