• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ضرورت سے جاتے ہوئے راستہ میں سگریٹ پینا

استفتاء

حاجت کی غرض سے مسجد سے باہر جایا جائے اور ساتھ ہی سگریٹ نوشی بھی کی جائے تو اس صورت میں اعتکاف قائم رہے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قضائے حاجت کے لیے جاتے ہوئے سگریٹ پی سکتا ہے اس سے اعتکاف نہیں ٹوٹے گا۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved