- فتوی نمبر: 12-157
- تاریخ: 02 جون 2018
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
مسئلہ یہ کہ زکوۃ کن چیزوں پر فرض ہے ؟اگر کسی پاس ضرورت سے زائد پلاٹ ہو جس گھروہ رہ رہا ہے اس کے علاوہ مکان کرائے پر دیا ہو تو کیا ان چیزوں پر زکوۃ فرض ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
سونا،چاندی،کرنسی ،اور مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے ضرورت سے زائد پلاٹ اگر خریداہو اور فروخت کرنے کی نیت سے خریداہو تو اس پر بھی زکوۃ ہے۔کرائے پر دئیے ہوئے مکان پر زکوۃ نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved