• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زوج کی طرف سے ہدیہ کیے زیور

استفتاء

مرحوم نے اپنی بیوی کو شادی کے موقع پر منہ دکھانی میں بھی زیور دیا تھا اور بعد میں بھی موقع بہ موقع کچھ زیور بنائے تھے ان تمام زیورات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وہ زیور عورت کا ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved