مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا صبح زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں۔نیز اس وقت درود شریف بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved