• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زندگی میں کسی کو کوئی چیز دینا

استفتاء

محترم میرے بہنوئی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی کوئی اولاد نہیں ہے، ان کے پاس ایک عدد سوزوکی کیری، دو عدد اسکوٹر، ایک عدد موٹر سائیکل، گھر کا سامان، کچھ نقدی موجود ہے۔

گاڑی کے سلسلہ میں مرحوم نے بیگم سے کہا تھا کہ گاڑی تمہاری ہے، اس بات کا اور کسی کو نہیں معلوم۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گاڑی:  اگر تمام وارث مرحوم کی اہلیہ کے بیان کو سچ سمجھ کر گاڑی مرحوم کی اہلیہ کو دیں تو جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved