• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زراعت کے لیے گھریلو میٹر استعمال کرنے کا حکم

استفتاء

جناب مفتی صاحب مسئلہ ہذا کی وضاحت فرمائیں کہ حکومت کی طرف سے یہ قانون ہے کہ کھیت کو بذریعہ موٹر پانی دینے کے لیے زراعتی بجلی کا میٹر لگا یا جائے۔اگر کوئی آدمی گھریلو بجلی میٹر سے کھیت کو پانی دیتا ہے تو شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

محمد لقمان اٹک

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ عمل ناجائز ہے ،تاہم کھیت کی آمدنی جائز ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط والله تعالی ا علم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved