• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زیادہ روزوں کو کیسے قضاء کریں گے؟

استفتاء

اگر کوئی عورت اپنے قضا روزوں کی تعداد بھول جائے اور یہ بھی کہ کب قضا ہوئے تو اس کی کیا نیت ہونی چاہیے روزے رکھتے ہوئے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ عورت یوں نیت کرلیاکرے کہ جتنے روزے میرے ذمہ قضا ہیں، ان میں سے سب سے پہلے یاسب سے آخر میں جو روزہ چھوٹا اس کی قضا کرنے کی نیت کرتی ہوں اور غالب گمان کے مطابق جب چھوٹے ہوئے روزوں کی تعداد پوری ہو جائے پھر قضا کرنا چھوڑ دیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved