• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زیادہ شادیوں والوں کو جواب

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جو مرد حضرات زیادہ شادیوں کے چکر میں یا شوق میں ایسی باتیں کرتے ہیں (چار شادیوں کی) جواز کے طور پر ان کے لیے کیا جواب ہونا چاہیے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آپ ان کو جواب دینے کے چکر میں نہ پڑیں بلکہ اپنے اعمال کی فکر میں لگیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved