استفتاء
1۔حضرت امام قراءت میں پہلی آیت ہی میں بھول جائے اور اس کو چھوڑ کر اگلی کسی آیت سے شروع کردے ، یا یہ سورۃچھوڑ کر نئی سورۃسے پڑھنا شروع کر دے تو کیا سجدہ سہو کرے گا ؟
2۔اگر امام پہلی رکعت میں سجدوں کے بعد بیٹھ جائے پیچھے مقتدی سے لقمہ ملتے ہی پھر دوسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اب وہ سجدہ سہو کرے گا ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔نہیں۔
2۔اگر تین دفعہ سبحان اللہ کہنے کے بقدر بیٹھا تو سجدہ سہو کرنا ہو گا ورنہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی ا علم
© Copyright 2024, All Rights Reserved