• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سجدہ سہو کا بیان

استفتاء فرض نماز ظہر  کی چار رکعات کی بجائے بھول کر تین رکعات پڑھ لیں ، بعد میں پتہ چلا کہ تین رکعات پڑھی ہیں تو بعد میں  دوبارہ نماز پڑھے  یا کیا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر سلام پھ...

استفتاء فرض نماز کی چوتھی رکعت  میں امام آخری قعدہ کرنے کے  بجائے کھڑا ہوجائے اور لقمہ دینے پر بیٹھ جائے تو سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لا...

استفتاء مسائل بہشتی زیور (1/232 ) میں  ہے:"مسئلہ: سنت غیر مؤکدہ یا نفل نماز یا منت کی چار رکعت والی نماز میں دو رکعت پر بیٹھ کر التحیات کے ساتھ درود شریف بھی پڑھنا جائز ہے اس لیے کہ نفل میں درود...

استفتاء اگرفرض نماز کی دوسری رکعت میں یاسنت مؤکدہ کی پہلی رکعت کے علاوہ کسی رکعت میں نمازی بھول کر سورۃ فاتحہ سے پہلےتشہد پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوجاتاہے،ایک صاحب کے بقول  اس صورت میں سجدہ سہو واجب ہے،کیونکہ واجب میں  ...

استفتاء مفتی صاحب اگر کوئی نماز تراویح کی دوسری رکعت پر نہیں بیٹھاتیسری کےلئے کھڑا ہو گیا پھر یاد آ نے پربیٹھ گیا اور التحیات پڑھے بغیر بیٹھتے ہی سلام  پھیر کر سجدہ سہو کرلیا  اور پھر التحیات وغیرہ پڑھ کر نماز پوری کرلی ،  ...

استفتاء مسئلہ: تسبیحات کے بھول کر چھوٹ جانے یا کم ہو جانے سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا۔مسائلِ بہشتی زیور میں یہ مسئلہ موجود ہے۔ اس کا صریح حوالہ درکار ہے۔ الجواب :بسم...

استفتاء 1۔ایک نمازی نے بتایا کہ انہوں نے غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھی اور سجدہ سہو کرنے کے فوراً  بعد سلام پھیر دیا، التحیات نہیں پڑھی،  کیا یہ طریقہ درست ہے؟2۔ایک دوسرے صاحب نے بھی بتایا کہ انہیں کسی عالم نے کہا ہے کہ س...

استفتاء امام صاحب  نے سورہ فاتحہ مکمل کرنے کے بعد الحمد للہ رب العالمین پڑھا اس کے فورا بعد کوئی اور سورت ملادی  پھر نماز مکمل کی ۔اس مسئلہ میں زید اور عمر کا ختلاف ہوگیا۔ زید کا مؤقف یہ  ہے کہ  مذکورہ صورت  میں  نماز ہ...

استفتاء ایک رکن کی مقدار کتنی ہے سبحان اللہ تین بار یا سبحان ربی الاعلیٰ تین بار؟ ان کے الفاظ  مراد ہیں یا اتنا وقت مراد ہے؟ اگر الفاظ مراد ہیں تو یہ فرمائیں کہ اگر کوئی نمازی  "اللہم صل علی محمد" پڑھے تو اس پر سجدہ سہو واج...

استفتاء ایک شخص امام کے ساتھ شروع سے جماعت میں شامل ہوا ۔ لیکن خود کو مسبوق خیال کرکے امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے بجائے کھڑا ہوگیا ۔ رکوع کرنے سے پہلے اسے یاد آگیا  کہ میں نے امام کے ساتھ ہی سلام پھیرنا تھا ۔ یہ سوچ کر وہ ف...

استفتاء ایک آدمی نے ظہر کے وقت کی چار رکعت سنت کی ایک رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ سورت نہیں ملائی اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا  تو اب کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس ...

استفتاء سوال :نمازی کو غالب گمان ہے کہ ایک سجدہ رہ گیا ہے تو اس کی ادائیگی کا کیا طریقہ ہے تفصیل سے لکھ دیجیے۔      جواب: اگر نمازی کو ایک سجدہ رہ جانے کا یقین یا...

استفتاء سجدہ سہو کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟ میں نے سنا ہےکہ  نماز کے بعد سجدہ سہو جائز نہیں حالانکہ میں نے احادیث میں ایسا پڑھا ہے کہ  :رسول اللہ ﷺ نے ظہر میں پانچ رکعت پڑھ لیں ۔ اس لیے آپ سے پوچھا...

استفتاء ایک آدمی ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے لیے تکبیر اولی میں ہی امام کے ساتھ شامل ہوا لیکن  جب آخر میں امام سلام پھیرنے لگا تو یہ آدمی کھڑا ہوا اور اس نے پھر کھڑے کھڑے سلام پھیر دیا تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ ...

استفتاء پوچھنا یہ تھا کہ نماز کے کچھ واجبات ایسے ہیں جن کے چھوڑنے سے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہیں جن کے چھوڑنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا ان کی نشاندہی کیسے کی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ جہری نماز میں دوسری رکعت میں اگر امام بآوازِبلند بسم اللہ پڑھ دے تو سجدہ سہو کرنا پڑےگا یا نہیں ؟اور اگرسجدہ سہو نہیں کیا تو کی...

استفتاء 1.اگر حالت نماز میں بچہ آگے آکر بیٹھ جائے اور گندی جوتی جائے نماز پر رکھ دے تو کیا حکم ہے؟ کیا سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟وضاحت مطلوب ہے:کہ  گندی جوتی سے کیا مراد ہے؟ اسے پوری طرح واضح کریں۔جواب وضاحت :جو جوتے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہظہر کےفرض اکیلےمیں پڑھتے ہوئے اونچی تلاوت(مطلب مکمل سورہ فاتحہ اورسورہ اخلاص ) ہوگئی جس کی آواز 15فٹ تک سنائی دی گئی ہو ۔کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا؟ الجواب :بس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین بیچ اس مسئلے کے کہ سجدہ سہو کرنے کے لیے تشہد یعنی التحیات پڑھنے کے بعد دائیں طرف سلام پھیر کردوسجدے  کرنا اور پھر پوری تشہد ،  درود شریف اور دعا پڑھنے کے ...

استفتاء (1)اگر التحیات میں کچھ بھول جائے اور دوبارہ  التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟کیا دوبارہ پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)پہلے قعدہ میں التحیات ...

استفتاء امام صاحب نے چار رکعت والی نماز میں قعدہ اولی نہیں کیا ایک مقتدی تیسری رکعت میں شریک ہوا سلام پھیرنے کے بعد مقتدی نے امام کے ساتھ سجدہ سہو نہیں کیا بلکہ اپنی دو رکعت پوری کرنے کے لیے کھڑا ہوگیا اب کیا اس کی نماز ہو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اگر کوئی شخص نماز میں التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر ایک شخص امام کے ساتھ ایک دو رکعت قضاء ہونے کے بعد آکر شریک ہوا۔ امام سے سہو ہونے کی وجہ سے امام نے آخر میں سجدہ سہو کیا۔اب جو شخص دو رکعت بعد میں شریک ہوا ہے کیا وہ بھی امام کے...

استفتاء سنت مؤکدہ فرض کے قریب ہے اور غیر مؤکدہ نفل کے قریب ہے لہٰذا سنت مؤکدہ  کی درمیانی التحیات…… عبدہ و رسولہ…… تک پڑھی جائے گی اور تیسری رکعت فاتحہ سے شروع کی جائے گی جبکہ سنت غیر مؤکدہ کی درمیانی التحیات……… یوم یقو...

استفتاء 1۔حضرت امام قراءت میں پہلی آیت ہی میں بھول جائے اور اس کو چھوڑ کر اگلی کسی آیت سے شروع کردے ، یا یہ سورۃچھوڑ کر نئی سورۃسے پڑھنا شروع کر دے تو کیا سجدہ سہو کرے گا ؟2۔اگر امام پہلی رکعت میں سجدوں کے بعد بیٹھ جائے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved