- فتوی نمبر: 15-270
- تاریخ: 19 ستمبر 2019
- عنوانات: حدیثی فتاوی جات > تحقیقات حدیث
استفتاء
نبوی دعا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم ہے کہ جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا ۔ اللہ تعالی اس کے غموں کو بھی دور فرما دے گا ۔(مسلم شریف )
اللّهم يا فارج الهم وكاشف الغمّ فرّج همّى و يسّر امري وارحم ضعفى وقلّة حيلتى و ارزقنى من حيث لا أحتسب يا ربّ العالمين ۔
کیا یہ صحیح ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہمیں یہ الفاظ حدیث کی کسی معتبر کتاب میں نہیں ملے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved