• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ایک قبضہ سے بڑی داڑھی کی تراش خراش کرنا

استفتاء

کیاداڑھی کی تراش خراش کی جاسکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

داڑھی کےجوبال ایک قبضہ (چارانگل)سےزائدہوں ان کی تراش خراش کی جاسکتی ہےاورجوبال ایک قبضہ (چارانگل)سےکم ہوں ان کی تراش خراش کرناجائزنہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved