- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 15-127
- تاریخ: 15 مئی 2024
- عنوانات: زیب و زینت و بناؤ سنگھار > حظر و اباحت
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مونچھیں استرے سے صاف کر سکتے ہیں یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بہتر یہ ہے کہ استرے سے نہ منڈوائے بلکہ قینچی سے کتر وائے ۔چنانچہ کفایت المفتی میں ہے:
سوال :مونچھوں کو اس طرح سے بالکل صاف کرا دینا کیسا ہے؟
جواب :موچھوں کا استرے سے مونڈنابھی جائز ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ قینچی سے کتروائے
© Copyright 2024, All Rights Reserved