- فتوی نمبر: 1-10
- تاریخ: 08 جولائی 2004
- عنوانات: عبادات > نماز > نماز کے وقتوں کا بیان
استفتاء
سورج کی زردی کے حساب سے عصر کے مکروہ وقت کا تعین کیا جاتا ہے ۔ البتہ احتیاطاً معلوم کرنا ہے کہ گھڑی کے ٹائم کے لحاظ سے سورج غروب ہونے سے کتنی دیر پہلے اس کا صحیح ٹائم ہے ۔ کیا یہ ٹائم سورج غروب ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے تک ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عصر کے بعد مکروہ وقت غروب آفتاب سے تقریباً آدھ گھنٹہ پہلے شروع ہو جاتا ہے۔واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved