• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

غیر تقسیم شدہ میراث میں زکوٰة

استفتاء

اس بات کو تقریبا 18 سال کا عرصہ اور لڑکے کو فوت ہوئے 8 سال کا عرصہ گذرچکا ہے۔ اور اس مال پر اس عرصے میں زکوٰة بھی ادا نہیں کی گئی ہے اس سلسلے میں کیا لائحہ عمل اختیار ہو آیا وہ تقسیم کے بعد  وارثین پر لاگو ہوگی یا اس مال سے ادا کی جائے؟بعد از تقسیم۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں گذشتہ سالوں کی زکوٰة واجب نہیں۔

أما الدين الضعيف فهو الذي وجب لا بدلاً عن شيء سواء وجب له بغير صنعه كالميراث أو بصنعه كالوصية أو وجب بدلا عما لا ليس بمال كالمهر و بدل الخلع و الصلح عن القصان ، و بدل الكتابة و لا زكویة فيه ما لم يقبض كله و يحول عليه الحول بعد القبض.( بدائع: 2/ 90 )

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved