• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سرخ ٹوپی پہننا

  • فتوی نمبر: 3-256
  • تاریخ: 16 جون 2010

استفتاء

سننے میں آیا ہے کہ سرخ ٹوپی پہننے سے طبیعت میں غصہ آتا ہے  لہذا یہ جائز نہیں ہے  برائے مہربانی تصدیق فرمادیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ کوئی شریعت کی بات نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved