• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ایک وقت میں طلاق ثلاثہ دینا

استفتاء

گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بیوی کو ایک ہی وقت میں تین طلاق دی ہیں تین مرتبہ طلاق، طلاق، طلاق کہا ہے۔

نوٹ: جس میں الفاظ یہ تھے” میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتاہوں، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہوچکی ہیں۔ جن کی وجہ سے نکاح مکمل طور سے ختم ہو گیا ہے۔ اب نہ صلح ہو سکتی ہے اور نہ  ہی رجوع کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved