• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

12 ربیع الاول کا وظیفہ

استفتاء

تحفہ میلاد

حضرت شیخ المشائخ محمد غوث گولواری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو کوئی مندرجہ ذیل کلمات کو گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ بارہ ربیع الاول کو پڑے گا تمام سال خوشحال رہے گا۔ انشاء اللہ

بسم الله الرحمن الرحيم

يا الله، يا رحمان، يا غفور، يا رحيم، يا حنان، يا منان، يا ديان، يا سبحان.

پوچھنا یہ تھا کہ قرآن و حدیث  میں اس وظیفے کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قرآن و حدیث سے ایسا وظیفہ ثابت نہیں۔ یہ ان بزرگوں کا اپنا تجربہ ہو گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved