• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

چمگادڑ کے پیشاب سے پاکی کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

چمگادڑ کے پیشاب سے کپڑا ناپاک ہوتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

چمگادڑ کے پیشاب سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔

فتاویٰ ہندیہ(1/41) میں ہے:

بول الخفاش وخرؤه لا يفسد الماء والثوب كذا في فتاوى قاضي خان

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved