• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز کے رکوع، سجدے میں عربی کے علاوہ اپنی زبان میں دعا مانگنے کا حکم

استفتاء

جب ہم رکوع،سجدے کی تسبیح “سبحان ربی العظیم” اور” سبحان ربی الاعلی “پڑھ لیتے ہیں تو کیا ہم اپنی زبان میں جب تک دوسرے سجدے کے لیے سر نہیں اٹھاتے دعائیں مانگ سکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نماز میں عربی  زبان کے علاوہ کسی اور زبان میں دعا مانگنا جائز نہیں خواہ وہ سجدے میں ہو یا سجدے کے علاوہ ہو۔

رد المحتار علی الدر المختار (1/ 521)میں ہے:

“(ودعا) بالعربية، وحرم بغيرها …… (بالأدعية المذكورة في القرآن والسنة. لا بما يشبه كلام الناس)”

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved