- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 20-264
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: سفرسے متعلق مسائل, عبادات, نماز
استفتاء
کیا اسلام میں دو نمازوں کو اکٹھا پڑھ سکتے ہیں اگر سفر میں ہوں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نہیں ۔البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ پہلی نماز کو اس کے آخری وقت میں اور دوسری کو اس کے اول وقت میں پڑھ لیں اس کو صورتا اکٹھی پڑھنا کہتے ہیں اور جن احادیث میں اکٹھی پڑھنے کا ذکر ملتا ہے ان سے یہی مراد ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved