• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زیرناف و زیربغل بالوں کےکاٹنے کی مقدار

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

گزارش ہے کے بغلوں اور زیر ناف بالوں کا احاطہ بتادیں کہ کتنے حصے سے کاٹنے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ان کا کوئی خاص احاطہ نہیں کہ جس سے زائد کاٹنا ممنوع ہو ،ان سے مراد وہ مخصوص نوعیت کے گھنے بال ہیں جو دوسرے بالوں سے عموما الگ شناخت رکھتے ہیں ،بس ان کا کاٹنا ضروری ہے اور ان سے زائد کٹ جائیں تو کچھ حرج نہیں تو کچھ حرج نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved