• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شرم گاہ کے پچھلے حصہ کے بال کاٹنے کا حکم

استفتاء

کیا شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بال کاٹنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بالوں کا کاٹنا مستحب ہے۔

العانة: الشعر القريب من فرج الرجل و المرأة و مثلها شعر الدبر بل هو أولی بالإزالة لئلا يعلق به شئ من الخارج عند الاستنجاء بالحجر. (رد المحتار: 3/ 557)

العانة هي الشعر الذي فوق الذكر و حواليه و حوالي فرجها و يستحب إزالة شعر الدبر خوفاً من أن يعلق به شئ من النجاسة الخارجة فلا يتمكن من إزالته بالاستجمار. (طحاوي علی المراقي: 287)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved