مزید فتاوی
غیر محرم لڑکی سے کس صورت یا کن صورتوں میں بات کرنا جائز ہے؟ اور کس طرح کی بات کی جا سکتی ہیں؟
غیر محرم لڑکی سے کوئی جائز بات کرنے کی ضرورت در پیش ہو تو بات کر سکتے ہیں اور وہ بھی اس طرح سے کہ ہنسی مذاق نہ ہو۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved