• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورت کے لیے اپنے والدین کے ہاں قصر کاحکم

استفتاء

سوال پوچھنا تھا کہ اگر ایک لڑکی کی شادی ہوجائے تووہ جب واپس ماں باپ کے گھر  آئے گی 15دن سے کم کا ارادہ ہے  جیسے پنڈی سے لاہور تو کیا پوری نماز پڑھے گی یا قصر پڑھے گی ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قصر پڑھے گی ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved