• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے لوشن وغیرہ کا استعمال

استفتاء

کیا عورت غیر ضروری بال دور کرنے کے لیے ریزر کا استعمال کر سکتی ہے ؟جبکہ جلد حساسیت کی بنا ء پر خراب ہو رہی ہو اور ڈاکٹرز ریزر کے استعمال کا مشورہ دیتے ہو ۔کریم ،لوشن ،اور دیگر اشیاء کے استعمال سے جلد کی حالت بہت خراب ہوجاتی ہو ۔کیا ان سب وجوہات کی بناء پر ریز ر کا استعمال کر سکتے ہیں ؟ہمیں اس بارے میں مکمل رہنمائی عنایت فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں عورت غیر ضروری بال دور کرنے کے لیے ریز ر استعمال کرسکتی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved