• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حجاب کا اسلام میں تصور

استفتاء

’’حجاب کا اسلام میں کوئی بھی تصور نہیں ہے یہ صرف مسلم معاشرے میں مردانہ برتری کا مظہر ہے اور میرا مطلب مسلمانوں کا معاشرہ ہے اسلامی معاشرہ نہیں‘‘ ۔

مفتی صاحب میرے ایک دوست کا حجاب کے متعلق یہ نظریہ ہے ۔پلیزمیری راہنمائی فرمائیں۔کیا اسلام میں پردے کی کیا اہمیت ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی میں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

حجاب سے متعلق آپ کے دوست کا مذکورہ نظریہ غلط ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved