• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایک تہائی بال سفد ہو تو بالوں پر براؤن کلر لگانا

استفتاء

میری عمر 42سال کے قریب ہے ۔سرکے بہت سے بال اور داڑھی کے ایک تہائی بال سفید ہوگئے ہیں ۔اہلیہ صاحبہ براؤن کلر استعمال کرنے پر اصرار کرتیں ہیں ۔اس صورت میں کیا براؤن کلر استعمال کرلوں؟مہندی کا رنگ بھی انہیں پسند نہیں۔ حدیث شریف اور سنت طیبہ کی رو سے کافی شافی حل عطاء فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سیاہ رنگ استعمال کرنا درست نہیں ،باقی رنگ استعمال کرسکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved