- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 23-159
- تاریخ: اگست 15, 2024
- عنوانات: مالی معاملات, وراثت کا بیان
استفتاء
25 لاکھ پر 2 بیٹے دوبیٹیاں اور ماں کا حصہ کتنا کتنا نکلے گا؟
وضاحت مطلوب ہے:ماں مرنے والے کی ہے یا بیتے بیٹیوں کی ہے؟
جواب وضاحت: بیٹے بیٹیوں کی۔
وضاحت مطلوب ہے:مرنے والے کے والدین حیات ہیں یا فوت ہوگئے ہیں؟
جواب وضاحت:والد پہلے وفات پاگئے ہیں والدہ زندہ ہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں 25 لاکھ کو 144 حصوں میں تقسیم کرکے ان میں 18 حصے (312500)اس کی بیوی کو،24 حصے (416667) اس کی والدہ کو 34-34 حصے(590278 روپے فی کس )اس کے ہر بیٹے اور 17-17حصے (295139 روپے فی کس)اس کی ہر بیٹی کو ملیں گے۔
صورت تقسیم یہ ہے:
24×6=144 2500000
بیوی | والد | دو بیٹے | دو بیٹیاں | |
ثمن | سدس | عصبہ | ||
3×6 | 4×6 | 17×6 | ||
18 | 24 | 34+34 | 17+17 | |
312500 | 416667 | 590278 | 295139 |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved