• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کم عمری میں بال سفید ہونے کی صورت میں بالوں پر خضاب لگانا

استفتاء

سفید بالوں پر جو کہ کم عمری میں ہی ہو جائیں خضاب لگانا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عمر کے جس حصے میں بھی بال سفید ہوں ان کو خضاب لگا نا جائز ہے البتہ سیاہ خضاب استعمال کرنا جائز نہیں ،چاہے بال جوانی میں سفید ہوئے ہوں یا بڑھاپے میں سفید ہوئے ہوں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved