مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سفید بالوں میں کلر کی جگہ آملہ (جو کہ قدرتی چیز ہے اس کو پکا کرلگانے سے سیاہ رنگ آجاتا ہے)لگانا جائز ہے ؟یہ نیچرل ہئیر ڈائی ہے۔
بالوں کو کالاکرنا منع ہے چاہے قدرتی چیز سے کیا جائے یا مصنوعی چیزوں سے اس سے فرق نہیں پڑتا
© Copyright 2024, All Rights Reserved