• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مردوعورت کی مانگ میں فرق نہیں

استفتاء

سنا ہے کہ خواتین کے لیے آڑی مانگ نکالنے کا حکم ہے اور مردوں   کے لیے بیچ کی مانگ نکالنے کا حکم ہے ۔کیا یہ بات ٹھیک ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مانگ کے مسئلے میں   عورت ومرد کا حکم الگ الگ نہیں   بلکہ یکساں   ہے اور دونوں   کے لیے افضل طریقہ یہ ہے کہ سیدھی مانگ نکالی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved