- فتوی نمبر: 13-397
- تاریخ: 24 اپریل 2019
- عنوانات: خاندانی معاملات > نکاح کا بیان > مہر کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک سید لڑکی کی شادی ایک غیر سید سے ہو گئی ہے اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ شادی حرام کی ہے ۔تو اس کا کیا حل ہے ؟وہ لڑکا غیر عالم ہے ،فیکٹری میں منیجر ہے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
سید لڑکی کا نکاح غیر سید سے بھی ہو جاتا ہے یہ شادی حرام نہیں۔ لوگوں کا یہ کہنا بے بنیاد ہے اس کے پیچھے قرآن وحدیث کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved