• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رخصتی سے پہلے طلاق ہوگئی اور دونوں اپنی اولادوں کا نکاح کرسکتے ہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک بندے نے ایک عورت کے ساتھ نکاح کیا رخصتی نہیں  ہوئی ۔طلاق دے دی اب یہ دونوں  آپس میں  اپنی اولاد کے رشتے ناطے کرسکتے ہیں ۔۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کرسکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved