• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حق مہر کی شرعی مقدار کیا ہے؟

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مفتی صاحب! آج کے دور میں   حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شریعت میں   مہر کی کم از کم مقدار متعین ہے یعنی 2 تولہ ساڑھے سات ماشہ (30.618 گرام) چاندی۔ زیادہ کی کوئی حد نہیں   البتہ بہت زیادہ مہر رکھنا شریعت میں   پسندیدہ نہیں  ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved