• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تکبیر انتقال کب کہی جائیں

استفتاء

نماز میں تکبیرات کہنے کا محل کون سا ہے ؟  مطلب کہ ایک رکن سے دوسرے رکن  کی طرف منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات کب کہنی چاہییں  رکن میں جا کر یا جاتے ہوئے ؟

استفتاء

تکبیرات انتقال کے کہنے کا  سنت طریقہ یہ ہے کہ انتقال کے شروع میں ان کی ابتدا کی جائے اور  انتقال کی انتہا ء پر ان کی انتہاء کی جائے ۔

شامی  2/173میں ہے

 یکبر مع الانحطاط للرکوع

قوله (مع الانحطاط ) افاد ان السنة  كون ابتداء التكبير عند الخرور وانتهائه عند استواء الظهر وقيل انه يكبر قائما  والاول الصحيح  كما في المضمرات وتمامه قهستاني

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved