• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز پڑھنے کا طریقہ

استفتاء 1۔صف بنانے کا درست طریقہ کیا ہے؟ امام کے پیچھے سے شروع کریں یا صف کے درمیان سے جبکہ امام کی جگہ دائیں یا بائیں جانب ہو خاص طور پر پچھلی صفوں میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ امام کی جگہ درمیان میں نہیں رہتی؟2۔اگر ک...

استفتاء میر ا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی فرض نماز پڑھ رہا ہے اور اس نے تین رکعتیں پڑھ لیں اور چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہے اور اب اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے  تو  اب وہ وضو کرکے شروع سے نماز پڑھے گا  یا جہاں وضو ٹوٹا تھا وہاں سے پڑھے گا؟...

استفتاء اگر کسی نے تیسری رکعت کے بعد چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہونا تھا لیکن وہ تیسری رکعت میں بیٹھ گیا لیکن ابھی اس نے التحیات وغیرہ کچھ بھی شروع نہیں کیا اور کھڑا ہو گیا، اسے یاد آگیا تو کیا ابھی بھی اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا ی...

استفتاء مسائل بہشتی زیور(1/195) میں ہے: عصر کی نماز میں ایک رکعت ہو جانے کے بعد کوئی شخص شریک ہوا اور شریک ہونے کے بعد ہی اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وضو کرنے گیا اس درمیان میں نماز ختم ہوگئی تو اس کو...

استفتاء سجدے میں پیشانی زمین پر رکھنا لازم ہےلیکن سردی کی وجہ سے اگر موٹی ٹوپی پہن کر سجدہ کیا جائے جس نے پورے ماتھے کو ڈھانپا ہوا ہو تو کیا سجدہ صحیح ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ  امام نے مغرب کی نماز پڑھائی تیسری رکعت کے بعد سلام پھیرا ابھی" السلا " ہی کہا تھا کہ ایک مقتدی نے اللہ اکبر کہہ  کر لقمہ دیا امام نے سمجھا کہ شاید دو رکعت ہوئی ہے اور امام تکبیر کہہ کر کھڑا ...

استفتاء میں عصر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کر رہا تھا۔ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے وقت مجھے شک اور تردد ہوا کہ آیا میں نے امام کے ساتھ پوری نماز ادا کی ہے یا میری ایک رکعت رہ گئی ہے۔ اسی تردد کی حالت میں میں نے بھی امام صاحب...

استفتاء آخری رکعت  میں شامل  ہوں تو باقی نماز پڑھنے کا  طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چار رکعت والی نماز ہو تو اس کا پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک رکعت پوری کرکے (یعنی امام کے س...

استفتاء اگر کوئی ریل گاڑی میں ہو اور فرض نماز کا وقت ہوجائے اور گاڑی سے اترنا بھی ممکن نہ ہو تو اب فرض نماز گاڑی  میں پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ  سکتا ہے بلکہ پڑھنا  لازمی  ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعا کے وقت ہاتھوں کو کھلا رکھا جائے گا اس کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقہاء کرام نے دعاء کے آداب میں دونوں ہاتھوں ک...

استفتاء سیاسی پارٹیوں کی مختلف ٹوپیاں ہیں جو شخص یہ پہن کر نماز پڑھے تو کیا یہ درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درست ہے اسکو پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ وہ ٹوپی ایسی ہو کہ اسے پہن کر...

استفتاء كوشش كے باوجود نماز  میں نظر کا ادھر ادھر جانا کیا نماز کو مکروہ کردے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حتی الامکان کوشش کے باوجود اگر نظر ادھر اُدھر جائے تو کوئی حرج نہیں۔بدائع الص...

استفتاء مرد اورعورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟حوالہ سے جواب دے دیں کہ کون سی حدیث کی کتاب میں موجود ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد اور عورت کی نماز  میں مندرجہ ذیل  فرق  ہیں:1۔پہلا فرق ...

استفتاء حضور ﷺ رکوع جاتے وقت  رفع الیدین  کرتے تھے   اور رکوع  سے اٹھتے وقت رفع الیدین  کرتے تھے اور تیسری رکعت میں رفع الیدین  کرتے تھے یانہیں کرتے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ سے ت...

استفتاء امام نے مغرب کی نماز تین رکعت کی بجائے پانچ رکعت پڑھا دیں اور پھر سجدہ سہو کر لیا لیکن کچھ نمازی پانچویں رکعت میں شامل ہوئے انہیں یہ پتہ نہیں تھا کہ امام نے پانچ رکعت پڑھی ہیں تو  وہ اپنی تین رکعات پوری کریں گے یا پ...

استفتاء ایک شخص کی عادت ہے کہ قومہ اور جلسہ نماز میں نہیں کرتا ۔ تو کیا اس کی نماز سجدہ سہو سے درست ہوجائے گی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: 1) سائل کا اس کا سوال سے کیا تعلق ہے؟2)قومہ اور جلسہ نہ کرنے کا کیا مطلب ہے؟جواب و...

استفتاء تشہد میں مسنون دعاؤں کی فہرست  اور تفصیل درکار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تشہد میں آپ ﷺ سے کئی دعائیں ثابت ہیں۔چند دعائیں درج ذیل ہیں:1۔اللَّ...

استفتاء چار رکعت سنتِ غیر مؤکدہ کی دوسری رکعت میں بیٹھنے کے بعد تشہد (التحیات) کہاں تک پڑھنا چاہیے؟کیا صرف«اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا الله وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْ...

استفتاء اگر باجماعت نماز میں پہلی صف مکمل ہو جائے اور دوسری صف میں صرف ایک نمازی ہو اور ابھی امام نے تکبیر تحریمہ نہ کہی ہو تو کیا پہلی صف میں سے ایک نمازی کو پیچھے دوسری صف میں آنا پڑے گا؟ الجواب :بس...

استفتاء (1)ایک مسجد میں نماز کے سجدے کے بارے میں تحریر تھا کہ سجدہ میں پاؤں کی تین انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگانا ضروری ہے ورنہ نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی ۔ اس کی وضاحت فرمادیں  اور اب تک جو نمازیں  پڑھی ہیں ان کے بارے میں کیا ...

استفتاء امام نے خود ہی سلام پھیر دیا،اگلے ہی لمحہ اس کو خیال آیا  کہ میں نے خاموشی سے سلام پھیرلیا ہے تو اس نے مقتدیوں کو سلام پھروانے کیلئے جہراً  سلام کے الفاظ ادا کئے۔اس صورت میں مقتدیوں کی نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھیں؟ ...

استفتاء حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الْمَوَالِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ:دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ي...

استفتاء میراسوال یہ ہے کہ نماز میں جو ایک رکن کی مقدار بیان کی جاتی ہے اس  سے کیا مراد ہے؟تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار مراد ہے  یا تین مرتبہ سبحان ربی العظیم کہنے کی مقدار مراد ہے؟تنقیح:اصل میں مجھے ایک عالم نے کہ...

استفتاء اگر آخری تشہد میں التحیات پڑھنے کے بعد غلطی سے دائیں طرف سلام پھیر دیا ،پھر یاد آ گیا  تو کیا بائیں طرف بھی سلام پھیر ے  یا درود شریف اور دعا پڑھے پھر سلام دوبارہ پھیرے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء مفتی صاحب فرض نماز کے بعد دعاؤں کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں تو سنا ہے مگر  سلام پھیرنے سے پہلے درودشریف کے بعد جو دعائیں مانگی جاتی ہیں ،ان کی کیا اہمیت و فضیلت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

© Copyright 2024, All Rights Reserved