- فتوی نمبر: 22-263
- تاریخ: 10 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > زیب و زینت و بناؤ سنگھار
استفتاء
کیا خواتین آئی بروز بنوا سکتی ہیں؟ جن کی بڑی ہوں، تھوڑا باریک کروالیں زیادہ نہیں، اس میں گنجائش ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عام طور سے جتنی بھنویں ہوتی ہیں، اگر ان سے کچھ بال زیادہ بڑھ جائیں اور بد نما ہوجائیں تو صرف ان بالوں کو لینے کی گنجائش ہے۔ بھنویں باریک کرنے کی اجازت نہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved