• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خواتین کے لیے نعت پڑھنے کا حکم

استفتاء

(۱)خواتین کو نعت پڑھنے کی اجازت ہے ؟

(۲)اور خواتین بھی نعت اونچی آواز میں پڑھتی ہیں اس کے بارے میں بتائیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ اگر نعت کا مضمون شرکیہ نہ ہو ،اور پڑھنے میں گانے کا انداز نہ ہو ۔اور موسیقی کے قواعد کی رعایت کے ساتھ نہ پڑھی جائے اور سننے والی بھی صرف خواتین ہوںیانامحرم مرد ہوں۔تو خواتین کو بھی نعت کا پڑھنا جائز ہے۔

۲۔ اتنی اونچی آواز کہ جو نامحرم مردوں تک جائے اس میں نعت پڑھنا جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved