• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آخری عضو کو دھوتے وقت وضو ٹوٹ جانے سے وضو کاحکم

استفتاء

اگر آخری سٹیج پر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کرنے کے لیے کن کن اعضاء کا دھونا ضروری ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تمام اعضاء کو دھونا ضروری ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved