• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عصر کی نماز کے دوران مغرب کا وقت داخل ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟

استفتاء

سوال یہ ہے کہ عصر کی نماز میں تشہد کے مقام پر ہوں اور مغرب ہو جائے تو اس وقت نماز ہو جائے گی کہ نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں نماز ہو جائے گی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved