• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ادھار کی وجہ سے قیمت میں زیادتی

استفتاء

ہمارے سے مقامی دکاندار پرچون والے ہول سیل والے سامان پندرہ بیس دن کی ادھار پر لے جاتے ہیں۔ بعض سے ہم ادھار کی وجہ سے پیسے زیادہ لیتے ہیں مثلاً نقد 5000 کا کاٹن ادھار پر 5200 کا۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved