• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اذان کےبعد عورت کو ایام شروع ہوئے تو کیا اس نماز کی قضاء ہوگی

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب ،اگر اذان کے بعد کسی عورت کو حیض آ جائے تو کیا اس وقت کی نماز کو پاک ہونے کے بعد قضا کرے گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اذا ن کے بعد اگر کسی عورت کو حیض آ جائے تو اس نماز کی قضا اس پر لازم نہیں ہے۔

1۔ لما في الشامية ج 1 ص 533:

ولو شرعت تطوعا فيهما فحاضت قضتهما اي في الصلوة و الصوم، اما الفرض ففي الصوم تقضيه دون الصلوة وان مضى من الوقت ما يمكنها اداءها فيه لان العبرة عندنا لآخر الوقت۔

2۔ لما في مجمع الانهر ج 1 ص 53:

ثُمَّ الْمُعْتَبَرُ آخِرُ الْوَقْتِ عِنْدَنَا فَإِذَا حَاضَتْ فِي آخِرِ الْوَقْتِ سَقَطَتْ، وَإِنْ طَهُرَتْ فِيهِ وَجَبَتْ۔۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved