• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اگر فجر کی سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھیں

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اگر فجر کی دو سنت جماعت سے پہلے نہ پڑھ سکیں اور غالب گمان ہو کہ سورج نکلنے کے بعد کسی مشغولیت کی وجہ سے نہ پڑھ سکوں گا، تو کیا طلوع آفتاب سے پہلے پڑھنا جائز ہے؟ سعودی عرب میں لوگ عموماً پڑھتے دیکھے جاتے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر فجر کی سنتیں رہ جائیں تو طلوع آفتاب سے پہلے پڑھنا جائز نہیں، چاہے بعد میں پڑھنے کا موقعہ نہ ملنے کا غالب گمان ہو

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved