• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سنت اور نفل نمازوں کا بیان

استفتاء ایک حدیث کا مفہوم ہے، اے ابن آدم تو دن کے شروع میں چار رکعت سے عاجز نہ بن میں تیرے سارے دن کے کام کی کفایت کروں گا۔ اس میں چار رکعت سے کون سی نماز مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کار یا بس میں نفل نماز پڑھنے کے جواز  میں  اندرون شہر یا بیرون شہر کا کوئی فرق ہے یا مطلق جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ظاہر الروایۃ کے مطابق آبادی کے اندر سواری پر نفل پڑھنا ج...

استفتاء فرض رکعت کے علاوہ باقی  ہر قسم کی رکعتیں نفل سمجھ کر مستقل ترک کرنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض رکعت کے علاوہ سب رکعات اس معنی میں نفل نہیں ہوتی کہ پڑھیں یا نہ پڑھیں  سب...

استفتاء میں نے ایک عالم سے سنا ہے کہ  نبیﷺ نےفرض نماز کے فوراً بعد اسی جگہ سنت نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے بلکہ یہ کہا ہے  کہ پہلے اپنی جگہ بدل لینی چاہیے یا کسی سے بات کرلینی چاہیے یا تھوڑا ساکوئی کام کرلینا چاہیے پھر سنت ...

استفتاء سنت اور نفل نماز  کے  سجدہ  میں سبحان ربي الاعلى تین مرتبہ  پڑھنے کے بعد اللهم اني اعوذبك  من عذاب جهنم ومن عذاب القبر ایک مرتبہ یا تین مرتبہ پڑھ...

استفتاء کیا دو رکعات کا ثواب آٹھ رکعات  کے برابر ہو  سکتا ہے ؟ کیونکہ  ایک آدمی کہہ رہا تھاکہ اگردورکعات نفل پڑھتے ہوئے نیت یوں باندھ لی جائے(تحیۃالوضوء   ،تحیۃ المسجد،شکرانہ ،اورحاجت)تو سب ادا ہوجائیں گے؟ ...

استفتاء کیا سنن و نوافل میں تداخل ہو سکتا ہے؟ مثلاً مغرب کی ما بعد سنت کو ادا کرتے وقت اوابین اور سنت دونوں کی نیت کرنا اور دونوں کو دو رکعت میں جمع کرنا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اولیٰ و ...

استفتاء حضرت ہمارے ایک بڑے شیخ حضرت اقدس مولانا شمس الرحمان عباسی صاحب مدظلہ ہیں ۔انہوں نے ایک بیان میں صلوٰۃ التسبیح صغریٰ کے بارے میں بیان فرمایا کہ کسی  بھی نفل نماز میں تشہد کے آخر میں نماز والی  دعائیں پڑھ کر سلام سے پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:1۔ کیا بیٹھ کر نفل پڑھنا سنت ہے یا سنت سمجھے بغیر پڑھ سکتے ہیں؟2۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم  بیٹھ کر کسی عذر کی وجہ سے یا بغیر عذر کے بھی پڑھتے  تھے؟ ...

استفتاء اگر کسی نے ظہرکی سنت شروع کی ابھی پہلی رکعت کا سجدہ نہیں کیا تھا کہ جماعت کھڑی ہو گئی تو اب سنت توڑدےیادورکعت پوری کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سنت نہ توڑے بلکہ  د...

استفتاء 1-مغرب سے پہلے دو رکعتیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مرتبہ فرمایا مغرب سے پہلے دو رکعتیں ادا کرو تیسری بار  فر مایا جس کادل چاہے  یہ اس لئے فرمایا ...

استفتاء نوافل کس ٹائم ادا کرنے چائییں ؟ان کا کیا وقت ہوناچاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مکروہ اوقات کےعلاوہ کسی بھی وقت نوافل ادا کرسکتے ہیں ۔نوافل کےلیے مکروہ اوقات یہ ہیں :(۱)سورج ن...

استفتاء نماز میں جو نوافل جیسے ظہر کے دو نفل اور عشاء کے آخری نفل ان میں ہم کسی اور نفل جیسے شکرانے  اور قضائے حاجات وغیرہ کی نیت کرسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان نوافل میں شکرانے...

استفتاء 1-اگر کوئی شخص تنہا ظہر کی نماز ادا کر رہا ہو اور ابھی دوسری رکعت میں ہو اور اسی نماز کی جماعت شروع ہو جائے تو کیا وہ سلام پھیر کر جماعت میں شریک ہو جائے ؟2-اگر کوئی شخص تنہا نماز پڑھ چکا ہواور جماعت شروع ہو جائ...

استفتاء 1۔میں نے یہ مسئلہ پوچھنا ہے کہ جو شکرانے کے نفل ہوتے ہیں یا جو بھی نفل ہوتے ہیں ان کے رکوع و سجود میں تسبیحات کے علاوہ  کچھ اور بھی پڑھ سکتے ہیں ساتھ ملا کر ۔یعنی سبحان ربی الاعلی کے ساتھ کوئی اسم اعظم یا کچھ اور دع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا(1)       تہجدکی نمازکے لئے سونا ضروری ہے؟ (2)اگر  عشاء کی نماز کے  بعد تہجد پڑھ لی جائےتو کیا   تہجد ادا ہوجائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء اگر تہجد کے وقت اٹھ کر تہجد کی نماز کی نیت سے نماز تسبیح پڑھ لی جائے اور نیت نماز تسبیح اور نماز تہجد دونوں کی ہو تو کیا دونوں نمازیں ادا ہوجائیں گی ؟یا دونوں نمازیں الگ الگ ادا کرنا ہوں گی؟ ا...

استفتاء اشراق کی چار رکعتیں  اگر پڑھیں تو دو سلام کے ساتھ ہوں گی یا ایک سلام کے ساتھ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح پڑھ سکتے ہیں البتہ ایک سلام کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔جامع ترمذی (4...

استفتاء  (۱)سوال یہ ہے کہ اشراق کی نماز سے حج وعمرہ کا ثواب کیا صرف مسجد میں ہی ملے گا ؟اگر ایک شخص باجماعت نماز ادا کرتا ہے پھرگھر آکر اللہ کا ذکر اور قرآن کی تلاوت کرکے اشراق کی نماز پڑھتا ہے ،(۲)توکیا اس کو بھی ...

استفتاء (1)(الف)اوابین نماز کا ٹائم کیا ہے؟(ب) طریقہ کیا ہے؟(ج) نیت کیا ہے؟(د)  فائدے کیا ہیں؟(2)(الف) اشراق کی نماز کے فضائل کیا ہیں؟(ب)  چاشت کی نماز کے  فضائل کیا ہیں؟ الجواب :ب...

استفتاء ایک صاحب نے یہ کہا ہے کہ صلوۃ الحاجۃ اور صلاۃ التسبیح مسنون نہیں صرف صلوۃ الاستخارہ مسنون ہے ۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں کہ کیا یہ بات  ایسے ہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صلوۃ...

استفتاء 1۔ مغرب کی  اذان کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ حنفیہ کے نزدیک مغرب کی اذان کے بعد نماز سے پہلے دو رکعت نفل پڑھنا فی نفسہ جائز اور مباح ہے، لیکن اس ک...

استفتاء کیا تہجد کےلیےسونا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تہجد میں سونا ضروری نہیں تاہم سونے کےبعد اٹھ کرپڑھنازیادہ بہترہے۔حاشية ابن عابدين (2/ 24)وأ...

استفتاء کیا نفل نماز میں قنوت نازلہ پڑھی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفل نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا درست نہیں ۔حاشیہ ابن عابدین 542/2 میں ہے:ان ...

استفتاء 1۔سحری کاوقت ختم ہونے کےبعد نوافل پڑھ سکتے ہیں یعنی فجر کی نماز سے پہلے؟2۔ظہر کی پہلی سنتوں کی قضافرض کےبعدوقت کےاندرضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔سحری کاوقت ختم ہونے کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved