• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بدعات و رسومات

استفتاء میت پر اڑھائی پارے پڑھنے کاکیا حکم ہے؟بعض لوگ دفنا کراوربعض لوگ دفنانے سے پہلے سورہ بقرہ پڑھتے ہیں اورلازمی قرار دیتے ہیں کہ اس سے میت کی بخشش ہو گی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس ک...

استفتاء شریعت میں مرنے والے کا سوگ منانے کا کیا حکم ہے؟اورآئندہ سال میں اس کی وفات کے دن کےبارے میں شریعت کیا کہتی ہے ؟کیا اس کے تذکرے کرنے اوراس کے دن کو یاد کرنے کےبارے میں شریعت کاحکم ہے؟ الجواب :...

استفتاء محرم الحرام کےحوالے سے کچھ پوچھنا تھا ہمیں اس سے آگاہ کریں کہ جب محرم الحرام کاآغاز ہوتا ہے تو کچھ والدین اپنی بیٹیوں کو اپنے گھر لیجاتے ہیں اور دس یوم وہاں رکھتے ہیں اوربعض کاکہنا ہے کہ ان دس ایام میں اپنی عورت س...

استفتاء شادی کے موقع پر پیسے دینے کا رواج  کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شادی کے موقع پر بطور ہدیہ کچھ لینا دینا درست ہے ،البتہ جو لینا دینا ایسا ہو کہ جتنا دیا ہے اتنا یا اس سے بھی ز...

استفتاء گزارش ہے کہ مجھے بتادیں کہ یہ جملہ ’’بھر دو جھولی میری یا محمدﷺ‘‘شرک میں آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’بھردے جھولی میری یامحمد‘‘ کہنے میں مندرجہ تفصیل ہے: 1۔اگر اس عقیدے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1)نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ 2)قبرستان میں دعا کرتے وقت ہاتھوں کو اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج میں ایک مشہور مسئلہ لے کر آیا ہوں یہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ اذان کے دوران انگوٹھے چومے جاتے ہیں یہ کہاں سے نکلا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا دعا کرکے چہرے پر ہاتھ پھیرنا  بدعت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنا بدعت نہیں۔ ابوداود(1/218)میں ہے: ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ ۱۔ کوئی بڑا عالم یا بزرگ فوت ہو جائے تو اس پر لوگ تعزیتی پروگرام کرتے ہیں اس پروگرام میں بزرگ کی صفات بیان ہوتی ہیں بیانات میں بھی اور اشعار میں بھی ۔مطلب یہ ہے کہ علماء اس میں بیا...

استفتاء 1۔میں طالب علم ہوں ہمارے گاوں میں جامعہ اشرفیہ میں پڑھتا ہوں وہاں یہ مسئلہ بیان ہوا کہ فرض نماز کےبعد اجتماعی دعا ثابت نہیں ہے اگرچہ جائز ہے کرسکتے ہیں اس بارے میں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔ 2۔ہمارے یہاں ختم قرآ...

استفتاء مفتی صاحب سالگرہ کی ممانعت کے حوالے سے کوئی حدیث مبارکہ ہو تو ذرا شفقت فرمائیں ؟ وضاحت مطلوب ہے: آپ کو حدیث کی کیا ضرورت ہے؟ جواب وضاحت : اصل میں ہمارے خاندان میں سالگرہ کا بہت رواج ہے اس لئے ان کو دکھان...

استفتاء س :جمعرات کے دن فاتحہ خوانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ج :جب کوئی مسلمان  فوت ہوتا ہے تو اسے شروع دنوں میں ایصال ثواب کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے شیخ محمد  عبدالحق محدث دہلوی اشعۃاللمعات میں تحریر کرتے ہیں میت کے انت...

استفتاء (1)عیدین کے بعد مصافحہ ومعانقہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟کیونکہ بعض حضرات سے سنا ہے کہ یہ مکروہ اور بدعت ہے۔(2)عیدین میں دعا عید کی نماز کے بعد مانگنی چاہیےیا خطبے کے بعد ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء گیارھویں  کا کھانا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گیارھویں ۔۔۔ کے موقع جو کچھ تقسیم کیا  جاتا ہے اگر  وہ غیر اللہ  کے لیے نامزد ہو  اور اس کے نام کی نذر ہوتو حرام ہے  اور اگر ا...

استفتاء ختم خواجگان کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ اس کو ضروری سمجھتے ہیں خانقاہ میں کسی دن نہ ہونے پر بحث مباحثہ کرتے ہیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم ِخواجگان وظائف کی قبیل سے ہےجس کو شرعی حدود ...

استفتاء جوکام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت نہیں ہے اگر ہم وہ کام کریں(1) تو کیا بدعت ہے؟ مثلاً صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے یہ نہیں کہا تھا کہ ہم دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا شیعہ  ہیں لیکن ہم کہتے ہیں اور قرآن میں فرمایا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک سوال ہے کہ جب گھر کی تعمیر شروع کی جاتی ہے تو اس گھر  کی برکت کے لئے اگر صدقہ کا جانور وہیں ذبح کرکے اس کا خون اس کی بنیادوں میں ڈال دیا جائےتو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ براہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قبروں پر پھول ڈالنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟کیا مردے کو اس سے فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر وں پر پھول ڈالنا فضول خرچی اور ناج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میت کے قل پے جو پھل وغیرہ تقسیم کیےجاتے ہیں ان کو کھانا جائز ہےیانہیں رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کے قل پر جو کھانا تیار کیا جات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے چچازاد کی شادی ہے  اور ان کے گھر میں تمام غیر شرعی رسومات ہر بار منائی جاتی ہیں خاص طور پرشادیوں پر  اللہ کے کرم سے ہم کسی رسم...

استفتاء جنازہ کو کاندھا دیتے ہوئے،قبرمیں اتارتے ہوئے ، کلمہ شہادت کی آوازکا کیاحکم ہے نیزاس وقت کیا ذکر کرنا چاہئے ؟ ذکر جہری یا خفی ؟نیز قبرکی سیل پر کلمہ لکھنے کا حکم کیا ہے قبرپرپھول ڈالنا ؟قبرپر قل والی ،کلمہ والی چادر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نصاریٰ پڑوسی کرسمس کیک اگر گھر بجھوائیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو قبول نہ کریں اگر کر لیا ہو یا نہ کرنے میں کسی فتنے کا اندی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1)کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے  میں کہ قل خوانی سنت ہے یا بدعت ؟نیز اہل حق کا کوئی عالم دین اس غرض  سے قل خوانی  میں  شرکت کرے کہ میں نہ گیا تو کوئی اہل...

استفتاء گزارش ہے کہ ہم جس مکان مین رہائش پزیر ہیں اس کے نیچے مکان میں شیعہ لوگ رہتےہیں۔ وہ ہمارے گھر کھانے کی  چیزیں مثلا ً سالن وغیرہ بھیج  دیتے ہیں۔ 1۔برائے مہربانی یہ بتادیں کہ  ان کے گھر کی کوئی بھی چیز کھانی چاہیے ی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  کیا قرآن خوانی کروانا جائز ہے ؟اوراگر مسجد کے طالب علم پڑھیں تو صحیح ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: قرآن خوانی کس لیے کروانی ہے اور اس ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved